Posts

Showing posts from May, 2019

Al Ghani Garden Lahore - payment plan - location

Image
کیا آپ الغنی گارڈن کے بارے میں مکمل  معلومات لینا چاہتے  ہیں ؟ کیا آپ کو  یہاں پلاٹ  لینا چاہیے یا نہیں ؟ لوگ اس  سوسائٹی  کے بارے میں کیا کہتے ہیں  ؟ یہاں انویسٹمنٹ کرنا کہاں تک فائدہ دے سکتا ہے ؟ ا گر آپ ان سب سوالات کے جواب ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں  ۔ 03090 3434 21 معلوم ہونا ضروری ہے لاہور میں زمین کی قیمت ہر روز بڑھ رہی ہے ۔ اس کے علاوہ اب جو نئی سوسائٹی بن رہی ہیں وہ لاہورشہر سے بہت دور مسافت پر ہے ۔یعنی مریدکے اور قصور اور جڑاوالا روڈ کی طرف جو کہ لاہور کی حدود سے باہر نکل جاتے ہیں ۔ پراپرٹی میں ہونے والے فراڈ کا خدشہ الگ رہتا ہے ۔ لیکن آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ ایسے حالات میں بھی ایک امید کی کرن موجود ہے وہ ہے  Al Ghani Garden Lahore اس کی لوکیشن مین  لاہور میں ہے ۔ اور پچھلے سات سال سے لوگ یہاں اعتماد کر رہے ہیں گھر بنا رہے ہیں اور رہائش پذیر ہیں ۔ یعنی کہ قابل اعتماد ہے  اور قیمت بھی ایسی کہ ہر ایک  کی پہنچ میں یعنی آسان اقساط  پر ہے ۔ No Balloting  for  Plot Allotment Choos